-
طلاق کے بعد دوبارہ نکاح کتنی بار کرسکتے ہیں ؟؟
اگر شوہر نے طلاق دی اور عدت گزرنے کے بعد دوبارہ نکاح کیا۔ اور پھر طلاق دی اور پھر دوسری بار بھی عدت گزرنے کے بعد پھر سے نکاح کیا تو کیا پھر تیسری بار طلاق دینے کے بعد عدت گزرنے کے بعد پھر سے اسی عورت سے نکاح کر سکتا ہے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1712 days, 7,793 registered users have posted 61,225 messages under 17,360 unique topics on Ask Ghamidi.