-
Hadees About Giving And Taking Interest
Sood dene wale per bhi allah ki lanat?
حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے سود کھانے والے، کھلانے والے، لکھنے والے اور اس کے دونوں گواہوں پر لعنت کی اور فرمایا: (گناہ میں) یہ سب برابر ہیں۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1776 days, 8,507 registered users have posted 62,933 messages under 18,052 unique topics on Ask Ghamidi.