-
زکوۃ کا نصاب
اسلام علیکم ،
محترم غامدی صاحب ، میں ایک ملازمت پیشہ انسان ہوں، میں زکوۃ کے نصاب کے متعلق آپ سے استفسار کرنا چاہتا ہوں، میں سعودیہ میں مقیم ہوںاور یہاں پر انکم ٹیکس تو کچھ نہیں ہے (بس ویلیو ایڈڈ ٹیکس ہے جو مختلف اشیاء کی خریداری یا سروسز لیتے وقت ہم سے وصول کیا جاتا ہے) تو ایسی صورت میں مجھے کیسے معلوم ہو گا کہ مجھ پر زکاۃ کی ادائیگی لاگو ہوتی ہے یا نہیں۔ یعنی نساب کا تعین تنخوادار طبقے کے لیئے کیسے کیا جائے گا۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1712 days, 7,794 registered users have posted 61,258 messages under 17,362 unique topics on Ask Ghamidi.