Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions روز محشر دیدارِ خدا؟

  • روز محشر دیدارِ خدا؟

    Posted by Zohan Malik on March 26, 2025 at 2:22 am

    السلام علیکم میرا ایک سوال ہے کہ کیا قیامت کے دن اللہ کا دیدار ہوگا اس کی کوئی گارنٹی ہے اتھینٹک ایات یا اتھنٹک حدیث ہو کوئی صحیح اتھنٹک ایات کا مطلب جس میں واضح طور پر ہو کہ قیامت کے دن اللہ کا دیدار ہوگا اگر کوئی ایت اس طرح ہے تو پھر لوگوں میں اختلاف کیوں پایا جاتا ہے

    Dr. Irfan Shahzad replied 4 days, 11 hours ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • روز محشر دیدارِ خدا؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 28, 2025 at 4:45 am

    روایات میں بیان ہوا ہے کہ جنتی اپنے رب ک دیکھیں گے۔

    اختلاف اس پر ہے کہ خدا کو دیکھا نہیں جا سکتا جیسا کہ قرآن میں ذکر ہوا ہے تو پھر جنت میں یہ کیسے ممکن ہوگا۔

    اس کا جواب یہ ہے کہ خدا کو اس کی حقیقت میں دیکھنا ممکن نہیں مگر وہ جیسا دیکھانا چاہے اور جیسا دیکھنا انسان کے لیے ممکن ہوگا ویسا دکھایا جائے گا

    احادیت ملاحظہ کیجیے

    https://www.islamicurdubooks.com/hadith/hadith-.php?bookid=2&hadith_number=449

You must be logged in to reply.
Login | Register