-
لیلۃ القدر
میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ لیلۃ القدر پوری دنیا میں ایک ہی رات میں ہوتی ہوگی ۔اگر پاکستان میں اج کی رات 27 ہے تو سعودی عرب میں 28 کی رات ہوگی ۔اس کا مطلب یہ ہوا کہ لیلۃ القدر کی رات اخری عشرے میں کسی بھی رات میں ہو سکتی ہے ۔یہ ضروری نہیں کہ طاق راتوں میں ہو ۔اپ اس بارے میں اپنا کیا خیال رکھتے ہیں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1714 days, 7,798 registered users have posted 61,288 messages under 17,384 unique topics on Ask Ghamidi.