Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Congregational Prayer

  • Congregational Prayer

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar April 20, 2025 at 10:56 pm

    جماعت کو فرض نہیں کیا گیا۔ اس لیے اس کا چھوڑنا قابل مواخذہ نہیں۔ تاہم یہ بڑی فضیلت کی چیز ہے۔

    • Babar Rizwan

      Member April 21, 2025 at 1:24 am

      jee shukria, lekin kuch cheezein aesi hain jo k farz tou nhi lekin unko bilawaja tark karna achi baat nahi, is ke peeche kya usool hai?

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar April 22, 2025 at 12:29 am

    اصول یہ ہے کہ ہر کام اچھے سے کرنا انسان کے اچھے ایمان کو ظاہر کرتا ہے۔ اللہ تعالی نے ایسے لوگوں کو محسن کہتا ہے۔ حدیث جبریل میں ایمان اور اسلام کے بعد جس چیز کا ذکر ہے وہ یہ اعمال کو اچھے انداز میں ادا کرنے کا ہے اسے احسان سے تعبیرکیا گیا ہے۔ اور یوں کہا گیا ہے کہ تم خدا کی عبادت ایسے کرو جیسے تم اسے دیکھ رہے ہو، اگرچہ تم اسے نہیں دیکھتے مگر وہ تو تمھیں دیکھتا ہی ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register