-
Kya Deen Hadith Kay Ilawa Complete Hai?
اسلام علیکم، مجھے یہ بتائیں اگر سپوز کہ حدیث نہیں ہوتے ہمارے پاس، مطلب آپﷺ کی صیرت مبارک یہ ہمیں نہیں پتا ہوتی تو ہمیں بہت سے چیزوں کا علم بھی نہیں ہوتا، لائک کہ جیسے امام آپﷺ نے کہا کہ اگر امام کو بنانا ہے تو اس طرح بناوگے، کس طرح نماز بنانے کے کیا ریکوائرمنٹس ہے تو یہ ہمیں پھر کس طرح پتہ چلتی؟ مطلب بہت سے چیزیں ہمیں حدیثوں سے پتہ چلتی، تو کانیلیس کے بارے میں بتائیںShukria
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1734 days, 7,925 registered users have posted 61,838 messages under 17,594 unique topics on Ask Ghamidi.