Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions قرآن میں آسان اور سخت راستے سے کیا مراد ہے ؟؟

  • قرآن میں آسان اور سخت راستے سے کیا مراد ہے ؟؟

    Posted by Aejaz Ahmed on April 24, 2025 at 4:59 am

    سورہ اللیل میں فَسَنُیَسِّرُہٗ لِلۡیُسۡرٰی اور فَسَنُیَسِّرُہٗ لِلۡعُسۡرٰی سے کیا مراد ہے ؟؟ جبکہ محترم جاوید غامدی صاحب نے فرمایا کہ دل کا اطمینان اس دنیا کی چیز ہی نہیں ہے ؟؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 week ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • قرآن میں آسان اور سخت راستے سے کیا مراد ہے ؟؟

    Dr. Irfan Shahzad updated 1 week ago 2 Members · 1 Reply
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar April 24, 2025 at 5:35 am

    آخرت کے انجام کے لحاظ سے سختی اور آسانی یعنی دوزخ اور جنت تک پہنچنے کی بات کی گئی ہے۔

    غامدی صاحب کے جملہ ان کے الفاظ میں نقل کیجیے یا گفتگو کا حوالہ دیجیے تاکہ تصدیق کی جائے کہ وہ کس سیاق و سباق میں کیا کہنا چاہتے ہیں۔

    دل جب ایمان پر مطمئن ہو جاتا ہے تو اطمیان حاصل ہو جاتا ہے اور یہ اسی کو قرآن مجید نے بیان ہے کہ

    يَا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ ‎﴿

    ٢٧﴾‏ ارْجِعِي إِلَىٰ رَبِّكِ رَاضِيَةً مَّرْضِيَّةً ‎

    ﴿٢٨﴾‏ فَادْخُلِي فِي عِبَادِي ‎﴿

    ٢٩﴾‏ وَادْخُلِي جَنَّتِي ‎‏

You must be logged in to reply.
Login | Register