-
نفرت گناہ سے یا انسان سے
کیا کسی سے أس کے گناہ کی وجہ سے نفرت
کرنی چاہیے ؟
مطلب اگر میرا دوست ہے اور وہ نماز نہیں پڑھتا تو کیا مجھے أس سے دوستی نہیں رکھنی چاہیے اور اسی طرح اگر کوئی بہت زیادہ جھوٹ بولتا ہے تو أس کو بھی بلانا نہیں چاہئے
اور اگر آپ یہ ہے کہ ہمیں صرف أس کے گناہ کو برا سمجھنا چاہیے اور أس کو سمجھانا چاہئے تو کیا ایسے شخص سے پھر محبت رکھنا جو گناہ کرتا ہے تو ایسے شخص کی دل میں محبت رکھنا اسلام کے خلاف نہیں ہوگا ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1813 days, 8,633 registered users have posted 63,575 messages under 18,317 unique topics on Ask Ghamidi.