Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions سنت موکدہ غیر موکدہ؟داڑھی

  • سنت موکدہ غیر موکدہ؟داڑھی

    Posted by Zohan Malik on April 29, 2025 at 9:11 am

    السلام علیکم سنت موکدہ اور غیر موکدہ میں کیا فرق ہے برائے مہربانی لکھ کر بتا دیجیے مختصر سی ایک ایکسپلینیشن کے ساتھ داڑھی رکھنا کیا سنت موکدہ ہے اور لوگوں کے ہاں یہ مشہور ہے کہ داڑھی جو نہیں رکھتا وہ کبیرہ گناہ کرتا ہے جو داڑھی کٹواتا ہے یعنی ان دو باتوں کا مختصر سا جواب دے دیجئے گا برائے مہربانی داڑھی اور سنت موکدہ غیر موکدہ

    Dr. Irfan Shahzad replied 2 hours, 1 minute ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • سنت موکدہ غیر موکدہ؟داڑھی

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar April 29, 2025 at 10:01 pm

    سنت مؤکدہ اور غیر مؤکدہ کی تقسیم فقہا نے کی ہے۔ یعنی وہ اعمال جن پر رسول اللہ نے زیادہ پابندی کی وہ مؤکدہ ہیں اور جن کے بارے میں کم پابندی روایت ہوئی ہے وہ غیر مؤکدہ ہیں۔

    ڈاڑھی کے واجب یا سنت ہونے کے بارے میں کوئی حدیث ثابت نہیں۔ ڈاڑھی سب لوگ ہی رکھتے تھے۔ یہ دین کا مسئلہ نہیں۔

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar April 29, 2025 at 10:02 pm

You must be logged in to reply.
Login | Register