Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Epistemology And Philosophy Approach Of A Common Muslim Towards Apparently Disturbing Ahadith

Tagged: ,

  • Approach Of A Common Muslim Towards Apparently Disturbing Ahadith

    Posted by Zohan Malik on April 30, 2025 at 11:20 am

    اُلٹاسونہ کیسا ہے بہت سارے لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ الٹا سونا الٹا لیٹنا گناہ ہے لیکن میری عقل جو ہے یہ بات نہیں مانتی کہ ہمارے سونے اٹھنے بیٹھنے لباس پہننے یعنی گُٹنو سے نیچے شلوار نہیں جانی چاہیے اس طرح کی چھوٹی چھوٹی چیزوں میں اسلام ہمیں کیوں مطلب اس طرح کی تنگی کرنا چاہے گا اور اس طرح کی احادیث بھی مل جاتی ہے فرض کریں گُٹنوں کے نیچے شلوار نہی جانی چاہیے کی بھی ایک حدیث مل جاتی ہے اور الٹا لیٹنے کے بھی ایک حدیث مل جاتی ہے تو ان احادیث کو کیسے دیکھا جائے گا لیکن جو میری عقل ہے وہ تو ان حدیثوں کو نہیں مانتی کیونکہ اسلام ہمیں کیوں تنگی کرنا چاہے گا اور اگر ہم صحیح طرح قران مجید کا مطالعہ کریں تو اسلام ہمارے اوپر کوئی تنگی نہیں کرتا لیکن جیسے ہی ہم احادیث کی طرف جاتے ہیں تو ہم ایسا لگتا ہے کہ ہم گھٹن سے محسوس کر رہے ہیں اور عجیب سا ہی لگتا ہے کہ اتنی تنگی کیوں جبکہ احادیث جتنی بھی ہیں ان کی تو کوئی گارنٹی بھی نہیں ہے نہ ہی کسی پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے مطلب نہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر ان کی ذمہ داری عاٸد ہوتی ہے کہ یہ احادیث بالکل صحیح ہے اور یہ حدیث بالکل ٹھیک ہے یعنی اس کی گارنٹی ہمیں مل جائے کہ یہ حدیث واقعہ بیان ہوئی ہے یا واقعہ اس طرح ہے جس طرح قران مجید کی ایک صحیح طرح گارنٹی ہے کہ اللہ تعالی کی ایک کتاب ہے میں بالکل احادیث کو نظر انداز نہیں کر رہا حدیث کو نظر انداز کر بھی نہیں سکتے کیونکہ اس میں بہت سارا مطالعہ جو ہے بہت سارا جو ہے ہمیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے بارے میں مل سکتا ہے لیکن جب ایسی احادیث سامنے اتی ہیں تو بندہ اس پہ حیران ہی رہ جاتا ہے پھر اور تو کوئی بات نہیں برائے مہربانی رہنمائی کیجئے گا اگر میں غلط ہوں تو

    Umer replied 1 hour, 5 minutes ago 2 Members · 4 Replies
  • 4 Replies

You must be logged in to reply.
Login | Register