Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Why Say Darood When Prophet Muhammad (sws) Is Not Alive In This World?

  • Why Say Darood When Prophet Muhammad (sws) Is Not Alive In This World?

    Posted by Tausif Ahmed on May 8, 2025 at 5:34 pm

    درود پاک میں آپ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم پر سلامتی اور برکت مانگی جاتی ہیے جب کے آپ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم تو اللّه کے آخری پیغمبر ہیں اور اب دنیا میں موجود نہیں ہیں اور آپ پر اللّه سے سلامتی اور برکت مانگنے کی ضرورت ہی نہیں کیوں کے سلامتی اور برکت زندہ انسان کے لئے مانگی جاتی ہیے

    Dr. Irfan Shahzad replied 7 hours, 56 minutes ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Why Say Darood When Prophet Muhammad (sws) Is Not Alive In This World?

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar May 9, 2025 at 12:11 am

    رحمتیں تو اللہ نے رسول پر کرنی ہی ہیں۔ ہماری دعا کی ضرورت انھیں نہ اس وقت تھی جب وہ دنیا میں تھے اور نہ اب ہے۔ مگر یہ دعا کر کے ہم رسول سے اپنے تعلق اور محبت کا اظہار کرتے ہیں۔

    خدا کی رحمت کو دنیا تک محدود نہ کیجیے۔ یہ رحمتیں ہر لمحہ ہر جگہ ہوتی ہیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register