-
Gender Interaction During The Time Of Prophet Muhammad (sws)
میں نے پوچھنا تھا جس طرح آج کل کے دور میں لڑکے لڑکیوں کے آپس میں معاملات ہیں جیسے کہ ایک ساتھ تعلیم حاصل کرنا ، بات چیت کرنا ، آفس میں ایک ساتھ نوکری کرنا ، دوستی رکھنا کلاس میں ، یا ایک دوسرے کو پسند کرنا اور شادی کا پیغام دینا
یہ جتنے بھی معاملات اوپر میں نے بیان کیے ہیں کیا ہمیں کوئی ایسی تاریخ یا روایت ملتی ہیں یہ سب چیزیں رسول ﷺ کے زمانے مبارک ہوتی تھی ؟ مطلب أس وقت بھی کیا لڑکے لڑکیاں آپس میں اس طرح کے سارے معاملات کرتے تھے دوستی وغیرہ رکھنا ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1754 days, 8,010 registered users have posted 62,332 messages under 17,803 unique topics on Ask Ghamidi.