Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Found Gold Ring, What To Do?

  • Found Gold Ring, What To Do?

    Posted by Wareesha Khan on May 13, 2025 at 11:15 am

    اگر کسی عورت کو راستے میں چلتے ہوئے سونے کی انگوٹھی مل جائے، تو اس کے لیے شرعی طور پر کیا حکم ہے؟ کیا وہ اسے بیچ کر حاصل شدہ رقم صدقہ کر سکتی ہے یا وہ خود اس انگوٹھی کو استعمال کر سکتی ہے ؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 3 weeks, 1 day ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Found Gold Ring, What To Do?

    Dr. Irfan Shahzad updated 3 weeks, 1 day ago 2 Members · 1 Reply
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar May 13, 2025 at 11:49 pm

    گمشدہ چیزوں کے بارے میں اخلاقی تقاضے پورے کیجیے۔ اس کے بارے میں اعلان کرائیں۔ اخبارات اور میڈیا پر اعلان کرائیے۔ جب تک اس کا مالک نہ مل جائے، اسے محفوظ رکھیے۔ اگر مالک نہیں ملتا تو آپ اسے استعمال کر سکتی ہیں، لیکن اگر کبھی مالک مل جائے تو اسے واپس کر دیجیے اور اگر انگوٹھی آپ سے خراب یا گم ہو جائے تو اس کی قیمت مالک کو دے دیجیے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register