-
نمازیں جمعہ کرنا بغیر کسی وجہ کے؟
السلام علیکم بغیر کسی وجہ کے نماز جمع کرنا کیسا ہے ظہر اور عصر، مغرب اور عشاء بغیر کسی وجہ کے جمع کی جا سکتی ہیں کبھی کبھار سُستی ہوتی ہے یا ایسا کچھ تو کیا یہ جاٸز ہے؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1777 days, 8,508 registered users have posted 62,954 messages under 18,059 unique topics on Ask Ghamidi.