-
نکاح کی قسم
اگر کوئی شخص کسی عورت سے اس شرط کے ساتھ شادی کرتا ہے کہ میں کبھی کبھار تمھارے پاس آؤں گا البتہ ایک لگی بندھی رقم ہر مہینے دوں گا اور معاشرے میں شادی کا اعلان بھی کرتا ہے تو یہ نکاح کی کونسی قسم ہے ؟؟ کیا یہ نکاح جائز ہے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1834 days, 8,735 registered users have posted 63,979 messages under 18,491 unique topics on Ask Ghamidi.