-
با جماعت نماز
جب میں گھر ہوتا تو اکثر مسجد میں نماز ادا کر لیتا ہوں مگر جب میں کام پر ہوتا یا کسی کے گھر گیا ہوتا ہوں یا کئی اور مقامی جگہ پر تو میں بغیر جماعت کے ہی نماز ادا کر لیتا ہوں تو کوئی حرج ہوگا ؟ خاص طور پر جب میں کام ہوتا ہوں مطلب اپنی اکیڈمی ہوتا ہوں تو وہی پر نماز لیتا ہوں ، مطلب الحمدللہ نماز نہیں چھوڑتا مگر جماعت کی پابندی نہیں کرتا تو کیا اسکا مطلب یہ ہوا کہ میں نے اپنے کاروبار کو جماعت پر ترجیح دی ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1830 days, 8,720 registered users have posted 63,871 messages under 18,460 unique topics on Ask Ghamidi.