-
Status Of Qurbani On Eid-ul-Adha
عید الضحی پر جانور قربان کرنا کس حد تک فرض ہے ؟ میں مالی طور پر جانور خریدنے کی حیثیت رکھتا ہوں لیکن میں کسی جان کو قتل یا قربان کرنے کی ہمت نہیں کر پا رہا ؟ اِس کے علاؤہ اِس بات کی بھی وضاحت کر دیں کہ قیامت کے دن قربانی نا کرنے کے بارے میں بھی سوال ہو گا؟ اور میں مالی طور پر جانور خریدنے کے قابل ہوں لیکن کسی جانور کو قتل کرنے کی ہمت نا ہونے کی وجہ سے میں قربانی کا کفارہ ادا کر سکتا ہوں ؟
براہ مہربانی رہنمائی فرمائیں ۔۔۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2060 days, 9,587 registered users have posted 68,532 messages under 20,154 unique topics on Ask Ghamidi.