Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Art And Hidden Fawahish

Tagged: , ,

  • Art And Hidden Fawahish

    Posted by Muhammad on June 15, 2025 at 6:37 pm

    فلم، موسیقی، شعر و شاعری، اور دیگر فنون میں فحش موضوعات کی بغیر از فواحش منظر کشی کی جاتی ہے

    کیا یہ چھپے ہوئے فواحش کے زمرے میں بات نہیں آتی؟

    مثلاً

    کئی اشعار میں دست درازی جیسے موضوعات باندھے گئے ہیں لیکن وہ پڑھنے لکھنے میں فحش محسوس نہیں ہوتے اور نہ فواحش کی ترغیب معلوم پڑتی ہے.. صرف اظہارِ جذبات نظر آتا ہے

    اور اگر چھپے ہوئے فواحش یہ نہیں تو کیا ہے؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 4 hours, 26 minutes ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Art And Hidden Fawahish

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar June 16, 2025 at 2:24 am

    ادب اور ذوق کے معیار پر انھیں دیکھا جاتا ہے۔ جو چیزیں ادب اور معیار ذوق میں فحش نہیں مانی جاتیں وہ فحش نھیں ہوتیں۔ اس کا فیصلہ کرنے کے لیے اچھا ادبی ذوق پیدا کرنا چاہیے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register