Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions عقیدت کیا ہوتی ہے

  • عقیدت کیا ہوتی ہے

    Posted by Muhammad Sameer on June 20, 2025 at 10:44 am

    عقیدت کیا ہوتی ہے اور کیا تقاضہ پیدا کرتی ہے، وضاحت کر دیں، کہ ایک پیغمبر اور ایک عام انسان کی عقیدت میں کیا فرق ہے

    Dr. Irfan Shahzad replied 3 months, 1 week ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • عقیدت کیا ہوتی ہے

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar June 23, 2025 at 5:36 am

    عقیدت کا مطلب ہے کہ کسی شخص کو مقدس سمجھنا اور یہ سمجھنا کہ وہ کبھی غلط نہیں ہو سکتا۔

    یہ اعتقاد پیغمبر کے ساتھ اس کی دینی حیثیت ہی میں رکھا جا سکتا ہے۔ باقی تمام لوگوں کے ساتھ خوش گمانی رکھنی چاہیے۔ جس میں ان کے غلط ہونے یا ان سے غلطی ہونے کا امکان ذہن میں رہتا ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register