-
کیا چینی اقوام یاجوج ماجوج کے نسل سے ہیں ؟؟
یاجوج ماجوج کے تعلق سے محترم جاوید غامدی صاحب نے فرمایا ہے کہ یہ وسط ایشیا سے تعلق رکھتے تھے جہاں سے یہ یوروپ، امریکہ اور آسٹریلیا وغیرہ گئے۔
سوال یہ ہے کہ کیا چینی اقوام بھی یاجوج ماجوج کے نسل سے تعلق رکھتی ہے یا چینی اقوام دوسری نسل ہے ؟؟ اگر چینی اقوام بھی یاجوج ماجوج کی نسل سے ہیں تو کیا اس بات کے تاریخی شواہد ملتے ہیں کہ چینی اقوام وسط ایشیا سے آنے والے لوگوں سے پیدا ہوئی ہے یعنی چینیوں کے اباواجداد وسط ایشیا سے ہجرت کرکے چینی آئے تھے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
The discussion "کیا چینی اقوام یاجوج ماجوج کے نسل سے ہیں ؟؟" is closed to new replies.