-
Understanding The Prohibition Of Marrying Stepdaughters
تم پر تمھاری مائیں، تمھاری بیٹیاں، تمھاری بہنیں، تمھاری پھوپھیاں، تمھاری خالائیں، تمھاری بھتیجیاں اور تمھاری بھانجیاں حرام کی گئی ہیں [52] اور تمھاری وہ مائیں بھی جنھوں نے تمھیں دودھ پلایا اور رضاعت کے اِس تعلق سے تمھاری بہنیں [53] بھی۔اِسی طرح تمھاری بیویوں کی مائیں حرام کی گئی ہیں [54] اور تمھاری بیویوں کی لڑکیاں حرام کی گئی ہیں جو تمھاری گودوں میں پلی ہیں [55] ــــ اُن بیویوں کی لڑکیاں جن سے تم نے خلوت کی ہو، لیکن اگر خلوت نہ کی ہو توتم پرکچھ گناہ نہیں ــ اور تمھارے صلبی بیٹوں کی بیویاں [56] بھی ۔ اور یہ بھی حرام ہے کہ تم دو بہنوں کو ایک ہی نکاح میں جمع کرو، [57] مگر جو ہو چکا سو ہو چکا۔ اللہ یقینا بخشنے والا ہے، اُس کی شفقت ابدی ہے۔
This is Surat Nisa Ayat 4 and the translation is of Javaid Ahmad Ghamidi sahib. This ayat say don’t marry your step daughters if you consummated marriage with their mothers. I can’t understand that even if someone hasn’t consummated marriage how is it allowed to marry your step daughters. I mean they are still your daughters by relation once you married their mothers.
Please help me in this regard.
Sponsor Ask Ghamidi