Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions گناہ

  • Posted by Muhammad Aliyan Siddiqui on June 25, 2025 at 1:19 am

    اگر میں یونیورسٹی جاتا ہوں اور وہاں جاکر اپنی نگاہوں کی حفاظت نہیں کرتا

    تو کیا میرا یونیورسٹی جانا حرام ہوگیا ؟ اس ایک گناہ کی وجہ سے

    اور میں گھر سے نکلتا ہوں یونی ورسٹی کے لیے تو کیا مجھے گناہ ملنا شروع ہو جائے گا کیونکہ وہاں جاکر پھر بد نگاہی کروں گا

    Dr. Irfan Shahzad replied 6 days, 9 hours ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • گناہ

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar June 25, 2025 at 2:21 am

    اس طرح سے چیزوں کو متعلق کرنا درست نہیں۔ ایک چیز دوسرے کا نتیجہ نہیں ہے۔ اس لحاظ سے اپ کا کسی جگہ بھی جانا درست نہ ہوگا۔ دو چیزوں میں جب براہ راست تعلق ہو تو ایک چیز کی حرمت سے دوسری چیز کی حرمت پیدا ہوتی ہے۔ جیسے جھوٹ بول کر فائدہ اٹھایا جائے تو وہ حرام ہوتا ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register