-
Bughz With Ahl-e-Bait
آل محمد ﷺ سے بغض یا دشمنی رکھنے سے کیا مراد ہوگا ؟
کیونکہ کافی احادیث میں یہ بات آئی ہیں کہ جس نے اہلبیت سے بغض رکھا أس نے رسول ﷺ سے بغض رکھا اور جس نے رسول ﷺ سے بغض رکھا أس نے اللّٰہ سے بغض رکھا
مثال کے طور اگر اہلبیت کی شان میں کوئی روایت میرے سامنے آتی ہے اور میں أس روایت کو تسلیم نہیں کرتا تو کیا میرے اوپر یہ بات لاگو ہوگی
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1860 days, 8,866 registered users have posted 64,554 messages under 18,697 unique topics on Ask Ghamidi.