-
Contradiction Between Surah Yasin And Surah Al Nasr
Surah yasin me ye farmaya he ki ye Emaan nhi lai gen lekin dusre turf ye farmaya gya he ki ye gru der gru islam me dhakhil honge dono baate, makke walu ke bare me he tu keya ye tazad nhi?
Surah yasin initial verses
یہ سورۂ ’یٰسٓ‘ [1] ہے۔ یہ سراسر حکمت قرآن گواہ ہے۔ کہ یقیناً تم رسولوں میں سے [2] ہو۔ ایک نہایت سیدھی راہ [3] پر۔ یہ پورے اہتمام کے ساتھ اُس ہستی کی طرف سے اتارا گیا ہے جو زبردست ہے، جس کی شفقت ابدی [4] ہے۔ اِس لیے اتارا گیا ہے کہ تم اُن لوگوں کو خبردار کرو جن کے اگلوں کو خبردار نہیں کیا گیا تھا، لہٰذا غفلت میں پڑے ہوئے [5] ہیں۔ اُن میں سے بہتوں پر ہماری بات پوری ہو چکی [6] ہے، سو وہ ایمان نہیں لائیں گے۔ (وہ ایسے متکبر ہیں کہ) اُن کی گردنوں میں ہم نے گویا طوق ڈال دیے ہیں اور وہ ٹھوڑیوں تک پہنچے ہوئے ہیں، سو اُن کے سر اٹھے رہ گئے [7] ہیں۔
Surah Al Nasr initial verses
جب [7] اللہ کی مدد اور فتح [8] آجائے اور تم لوگوں کو دیکھ لو کہ فوج در فوج اللہ کے دین میں داخل ہو رہے [9] ہیں تو اپنے پروردگار کی حمد کے ساتھ اُس کی تسبیح کرو [10] اور اُس سے معافی چاہو۔ بے شک، وہ بڑا معاف فرمانے والا [11] ہے۔
Sponsor Ask Ghamidi
Sorry, there were no replies found.