Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia غیر اللہ کی نذر کا کھانا ؟

Tagged: ,

  • غیر اللہ کی نذر کا کھانا ؟

    Posted by Aejaz Ahmed on July 13, 2025 at 7:00 am

    محترم جاوید غامدی صاحب نے فرمایا ہے کہ غیر اللہ کے نذر اور نیاز والا کھانا شرک ہے۔ پوچھنا یہ تھا کہ غیر اللہ کے نذر و نیاز کے کھانے سے کیا مراد ہے ؟ یہ کوئی ذبیحہ تو ہے مہیں کہ اسے غیر اللہ کے نام پر ذبح کیا گیا ہو ؟ یہ تو کوئی حلوہ وغیرہ ہے تو یہ بتائیں کہ غیر اللہ کے نذر کے کھانے سے کیا مراد ہے اور یہ کیوں حرام ہے ؟؟ اور یہ کہ اسکی حرمت کا ذکر قرآن میں کہاں بیان کیا گیا ہے ؟؟

    Umer replied 2 hours, 50 minutes ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply

You must be logged in to reply.
Login | Register