Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions دابۃُ الارض – سائل نے غامدی صاحب کی اس بارے ساری ویڈیوز دیکھی ہیں مگر میرے سوال

  • دابۃُ الارض – سائل نے غامدی صاحب کی اس بارے ساری ویڈیوز دیکھی ہیں مگر میرے سوال

    Posted by SaifUrRehman Rai on July 13, 2025 at 1:01 pm

    “دابۃُ الارض کے بارے میں پوچھنا تھا کہ کیا زمین پر چلنے والی ہر مخلوق یا چیز کو دابۃُ الارض کہا جا سکتا ہے؟ کیونکہ دابۃ کا مطلب بھی کچھ ایسا ہی ہے جیسے ہم ‘چیز’ یا ‘شے’ کہتے ہیں۔
    سر، آپ نے لاہور کی ایک نشست میں مثال دی تھی کہ اگر قرآن اُس دور میں بجلی کے بلب کی بات کرتا تو شاید یوں کہتا کہ ‘ہم بغیر تیل کے چراغ روشن کریں گے’ — تو اُس بات سے ذہن میں ایک سوال آتا ہے:
    کیا آج جو روبوٹ بات کر رہے ہیں، اور کچھ کام انسانوں کے ساتھ مل کر کر بھی رہے ہیں، وہی دابۃُ الارض تو نہیں؟ کیونکہ قرآن میں ہے کہ دابۃُ الارض لوگوں سے بات کرے گا۔
    اگر ہم روبوٹ کو قرآن کی تعلیمات فیڈ کریں، اور وہ کسی انسان پر شواہد کی بنیاد پر اچھے یا بُرے انجام کا فیصلہ سنا دے — تو کیا وہی دابۃُ الارض کہلائے گا؟
    اگر نہیں، تو کیوں نہیں؟”

    SaifUrRehman Rai replied 1 day, 6 hours ago 1 Member · 0 Replies
  • 0 Replies

Sorry, there were no replies found.

You must be logged in to reply.
Login | Register