Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Epistemology And Philosophy Living A Pure Life Without Believing In God

Tagged: ,

  • Living A Pure Life Without Believing In God

    Posted by Aejaz Ahmed on July 17, 2025 at 4:13 pm

    اگر ایک شخص خدا کے وجود کے بارے میں شک و شبہ میں مبتلاء ہے۔ وہ سوچتا ہے کہ “شاید خدا نہیں ہے۔ مگر اگر خدا نہیں بھی ہے تو کیا ہوا ؟ میں تو پاکیزہ زندگی گزاروں گا اور خدا کی عبادات بجا لاوں گا۔ اگر خدا ہوا تو مجھے اس کا اجر ملے گا اور اگر نہیں ہوا تو کوئی بات نہیں کہ پاکیزہ زندگی گزارنا انسانی فطرت کے قریب ہے اور ایک اچھا عمل ہے اس لئے میں پاکیزہ زندگی ہی گزاروں گا”

    تو ایسا شخص مسلم ہے یا کافر یا جنتی ہے یا جہنمی ؟؟

    Umer replied 23 hours, 18 minutes ago 3 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • Living A Pure Life Without Believing In God

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar July 17, 2025 at 11:47 pm

    اس سوال کو پوری دیانت داری کے ساتھ اسے حل کرنا ضروری ہے۔ خدا ہے یا نہیں اور اس نے کوئی مذہب دیا ہے یا نہیں اس بارے میں اسے مکمل اطمینان۔ سے فیصلہ کرنا ہوگا۔ ورنہ یہی پہلا سوال اس کو مواخذے میں ناکام بنا سکتا ہے۔ اتنے بڑے سوال کو نظر انداز کرنا کسی دیانت دار آدمی کا کام نھیں۔

  • Umer

    Moderator July 26, 2025 at 12:02 am

You must be logged in to reply.
Login | Register