-
کرایے کا مکان
میں ایک کرایے کے مکان میں رہتا ہو اور ملک مکان کا گھر بھی ساتھ میں ھے۔ اسکا اور میرے گھر کے بجلی کا کنکشن ایک ہے۔ جو کے چوری کی بجلی ہے۔ اور مجھ سے وہ ایک فکس بل لیتا ہے جو نہ ہونے کے برابر ہے ۔ میں اپنے ذاتی میٹر بھی نہیں لگا سکتا اور نہ میری مالی پوزیشن یہ ہے کے میں دوسرے گھر میں شفٹ ہو جاؤ۔ اور جس شہر میں ہو وہاں تقریباً یہی حالت ہے کرایے کہ مکانوں کی۔جو آپ سے فکس بل لیتے ہیں۔
میرا سوال یہ ہے کہ کیا میں اس کے گناہ میں شامل ہو؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1898 days, 9,001 registered users have posted 65,407 messages under 18,999 unique topics on Ask Ghamidi.