Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islam And State کلپس کو پن، شامل یا حذف کرنے کے لیے ترمیم کا آئيکن استعمال کریں۔ وَأَمْرُهُمْ شُ

  • کلپس کو پن، شامل یا حذف کرنے کے لیے ترمیم کا آئيکن استعمال کریں۔ وَأَمْرُهُمْ شُ

    Posted by Muhammad Iqbal salfi on August 3, 2025 at 4:03 am

    اسلام علیکم اس آیت کے مطابق حکمران مسلمانوں کی مشاورت سے منتخب کئے جائے گے کیا جناب معاویہ نے سیاسی حالات کی وجہ سے اس پر عمل نہ کرسکے اور کیا آپ کا اس آیت پر عمل نہ کرنا گناہ کے زمرے میں شمار ہوگا ؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 month, 2 weeks ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • کلپس کو پن، شامل یا حذف کرنے کے لیے ترمیم کا آئيکن استعمال کریں۔ وَأَمْرُهُمْ شُ

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar August 4, 2025 at 1:46 am

    سیاسی حالات مین گنجائش نہ ہو تو ہنگامی بنیادوں پر فیصلے کرنے پڑتے ہیں جیسے شریعت کے دیگر احکام میں ہوتا ہے کہ جب ان کی مثالی صورتوں پر عمل ممکن نہ تو متبادل صورتوں پر عمل کرتے ہین جیسے وضو کی جگہ تیمم کر لیا جاتا ہے۔

    حضرت معاویہ سے پہلے حضرت حسن کی بیعت بغیر مشاورت کے کر لی گئی تھی۔ بعد میں حضر ت معاویہ نے ہاتھ میں جب معاملات آ گئے تو تمام لوگوں نے اپنی مرضی سے ان کی بیعت کر کے انھیں خلیفہ تسلیم کیا۔

You must be logged in to reply.
Login | Register