-
گناہ کو برا سمجھنا
میں نے پوچھنا یہ تھا کہ حدیث میں ہے کہ برائی ہاتھ سے روکو ، زبان سے روکو یا دل میں برا جانو اور اسی طرح ایک جگہ حدیث میں یہ بھی ہے جس کے سامنے کوئی برائی کا کام ہوا اور أس نے نہ أس کام کو منع کیا اور نہ دل میں برا محسوس کیا تو تو شخص کو بھی گناہ ہوگا
تو میں نے پوچھنا یہ تھا کہ ہمارے سامنے تو بہت سے لوگ گناہ کر رہے ہوتے ہیں تو میں کس کس کی برائی کو دل میں برا جانو ؟ مثلاً جیسے میں کسی شادی میں جاتا ہوں تو وہاں خواتین نے طرح طرح کے لباس پہنے ہوتے اور أن میں کچھ لوگوں نے غیر اسلامی لباس بھی پہنا ہوتا ہے تو میں شادی کو انجوائے کرو یا صرف یہ دیکھنے وقت لگاؤ کہ کون گناہ کر رہا ہے اور کون نہیں
اسی طرح میری اکیڈمی میں بھی طرح طرح کی لڑکیاں اتی ہیں لباس پہن کر تو میں اکیڈمی کا کام کروں یا دیکھو کہ کون گناہ کررہا ہے اور کون نہیں
مطلب انسان کئی بھی جاتا ہے تو وہاں پر گناہ تو ہو ہی رہے ہوتے ہیں تو میں اپنے کام پر دھیان دوں یا گناہ پر نظر رکھو ؟
ایسے تو بہت مشکل ہو جائے گا
Sponsor Ask Ghamidi
Sorry, there were no replies found.