-
تعظیمً جُھکنا شرک یے؟
السلام علیکم کیا تعظیمً جھکنا شرک ہے چاہے وہ رکوع کی حالت میں ہو یا سجدے کی حالت میں یا جس طرح ہمارے پر صغیر کے اندر روایت ہے اپنے سے بڑی عورتوں کو جھک کے ملا جاتا ہے یعنی وہ سر پہ ہاتھ رکھتی ہیں اور اگر ایسی باتیں شاعری کے اندر ہوں تو انہیں کیسے دیکھا جائے گا جیسے ایک گانے میں ہے (تو چاہے تو قدموں میں سر رکھدوں)یا اور بھی (اجازت اگر ہو تو قدموں میں سو لُوں )یا اور بھی ایسی باتیں ہوں جن میں جھکنے کی بات ہو شاعری میں اُنھے مبالغہ سمجھا جاۓ گا یا کچھ اور
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1842 days, 8,780 registered users have posted 64,185 messages under 18,550 unique topics on Ask Ghamidi.