Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions سورہ الیل تفسیر

  • سورہ الیل تفسیر

    Posted by Qamar Abbas on August 13, 2025 at 4:24 pm

    اسلام و علیکم۔ میں جاننا چاہتا ہوں کہ اللہ تعالی قران میں بہت جگہ قسمیں کھاتا ہے جیسے عصر کی قسم۔ گھوڑے کے ٹاپوں کی قسم ان قسموں سے محسوس ہوتا ہے ک یہ قسمیں اللہ کی ذات کھا رہی ہے۔ لیکن سورہ الیل کی دوسری آیت میں ایک قسم ہے کہ ” قسم اس زات کی جسنے نر اور مادہ پیدا کیے”

    اس قسم کھانے کے انداز سے پتہ چلتا ہے ک قسم کھانے والا جیسے کسی اور کی قسم کھا رہاہے۔ کیا اس آیت میں وحی لے کر آنے والے حضرت جبرائیل اللہ کی قسم کھا رہے ہیں یا اللہ خود کھا رہا اپنی قسم۔

    اگرخودکھا رہا تو انداز ایسا مشکوق کیوں ہے

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 day, 18 hours ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • سورہ الیل تفسیر

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar August 13, 2025 at 11:09 pm

    یہ ادبی اسلوب ہے۔ شاہانہ انداز میں ایسے ہی کہا جاتا ہے۔ اس کے لیے زبان و ادب کا علم اور ذوق پیدا کرنا چاہیے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register