Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions کیا اللّٰہ سبحانہ وتعالی حقوق العباد معاف کر سکتے ہیں ؟

  • کیا اللّٰہ سبحانہ وتعالی حقوق العباد معاف کر سکتے ہیں ؟

    Posted by Muhammad Ikrama on August 15, 2025 at 8:39 am

    سورہ الفرقان کی آیات میں ہے:

    (سورۃ الفرقان – آیت نمبر 68-70)

    اور (وہ ہیں) جو اللہ کے ساتھ کسی دوسرے معبود کو نہیں پکارتے، اللہ کی حرام کی ہوئی کسی جان کو ناحق قتل نہیں کرتے اور نہ زنا کے مرتکب ہوتے ہیں ـــ یہ گناہ جو شخص بھی کرے گا، اِن کا نتیجہ بھگتے گا۔ قیامت کے دن اُس کا عذاب بڑھتا ہی جائے گا اور وہ اُس میں ذلیل ہو کر ہمیشہ رہے گا۔ مگر یہ کہ جس نے توبہ کر لی اور ایمان لایا اور اچھے عمل کیے تو اِسی طرح کے لوگ ہیں جن کی برائیوں کو اللہ بھلائیوں سے بدل دے


    یہاں اس بات کا شبہ پیدا ہوا رہا ہے کہ

    قتل نا حق بھی توبہ سے معاف ہو سکتا ہے

    لیکن قتل تو حقوق العباد سے ہے۔

    وضاحت فرما دیں

    Muhammad Ikrama replied 15 hours, 32 minutes ago 1 Member · 0 Replies
  • 0 Replies

Sorry, there were no replies found.

You must be logged in to reply.
Login | Register