-
Namaz Mein Qirat
علم میں آیا ہے کہ نماز میں فاتحہ کے بعد قرات میں دعائیہ آیات نہیں پڑھی جا سکتیں۔ اس کی کیا وجہ ہے ؟ حالانکہ وہ بھی قرآن کی آیات ہیں۔ کیا اس حکم میں ایسی آیات بھی شامل ہیں : رَبِّ اَوۡزِعۡنِىۡۤ اَنۡ اَشۡكُرَ نِعۡمَتَكَ الَّتِىۡۤ اَنۡعَمۡتَ عَلَىَّ وَعَلٰى وَالِدَىَّ وَاَنۡ اَعۡمَلَ صَالِحًـا تَرۡضٰٮهُ وَاَدۡخِلۡنِىۡ بِرَحۡمَتِكَ فِىۡ عِبَادِكَ الصّٰلِحِيۡنَ ۞ (النمل ۱۹)
اگر یہ دعائیہ آیت فاتحہ کے بعد پڑھنا موزوں ہے تو اس کا ابتدائی حصہ: فَتَبَسَّمَ ضَاحِكًا مِّنۡ قَوۡلِهَا وَقَالَ ۔ ترک کر کے صرف دعائیہ حصے سے تلاوت کا آغاز کرنا جائز ہے ؟
Sponsor Ask Ghamidi
Sorry, there were no replies found.