-
اسلام کی شروعات حضرت آدم سے ہوٸ کیا دلیل؟
السلام علیکم ہماری پاپولر وضاحت کے مطابق اسلام کی شروعات اج سے 1400 ایئرز پہلے ہوئی تھی لیکن ایک طبقہ یہ کہتا ہے کہ اسلام کی شروعات شروع سے ہوئی ہے اللہ تعالی کا جو دین ہے وہ شروع سے اسلام ہی ہے اس کی کیا دلیل ہے ایک مسلمان بننے کے لیے کچھ شرائط پر عمل کرنا ہوتا ہے جن میں سے اللہ تعالی پر ایمان فرشتوں پر ایمان کتابوں پر ایمان قیامت کے دن پر ایمان اور رسولوں پر ایمان لیکن حضرت ادم کا دور جب تھا تب تو کوئی کتابیں بھی نہیں ائی تھی اور نہ ہی کوئی رسول اتنے ائے تھے اگر میں غلط نہیں تو ۔۔۔۔۔اور دوسرے نمبر پر پھر یہودی اور عیسائی بھی قران میں مینشن ہے تو یہ کہاں سے اگئے اور بھی دنیا میں اتنے سارے مذاہب ہیں جب کہ کہا یہ جاتا ہے کہ پہلا شعوری انسان جو وہ حضرت ادم کو بنایا گیا تھا برائے مہربانی وضاحت کے ساتھ سمجھا دیجئے گا
Sponsor Ask Ghamidi
Sorry, there were no replies found.