-
کیا اسباب سے ماوراء مدد مانگنا شرک ہے ؟
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ قران کے مطابق چونکہ حضرت سلیمان علیہ السلام نے آصف برخیہ سے اسباب سے ہٹ کر مدد مانگی اس لئے کسی بھی دوسرے انسان سے اسباب سے ماوراء مدد مانگنا شرک نہیں ہے۔
برائے مہربانی تفصیل سے رہنمائی کر دیں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2256 days, 10,135 registered users have posted 71,385 messages under 21,284 unique topics on Ask Ghamidi.