-
کیا ڈاڈھی کو کاٹنے کی ممانعت دینی حکم ہے؟
ہم نے غامدی صاحب سے سیکھا ہے کہ سنت قرآن سے مقدم ہے اور انبیاء کا طریقہ ہے جو شروع سے چلا آ رہا ہے اور انبیاء کی ھدایت کی پیروی کا حکم محمد صلی الله علیه وسلم کو الله نے قرآن میں دیا ہے۔
اس پس منظر میں احبار 19:27 کے داڈھی کو نا کاٹنے کے حکم کی موجودگی میں اور تمام یہود کے مسلسل عمل کی موجودگی میں، اور اس کے بعد محمد صلی الله علیه وسلم اور ان کے اصحاب کے عمل اور حضور کی احادیث کی موجودگی میں غامدی صاحب اسے اللہ کے حکم کی حیثیت سے کیوں نہیں مانتے؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1854 days, 8,852 registered users have posted 64,441 messages under 18,653 unique topics on Ask Ghamidi.
Sorry, there were no replies found.