Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Correct Procedure For Funeral Salah

Tagged: ,

  • Correct Procedure For Funeral Salah

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar August 20, 2025 at 1:32 am

    اس میں کوئی اوراد مقرر نہیں۔ اللہ اکبر کہ کر نماز شروع کی جاتی ہے اور چند دعائیں کی جاتی ہیں۔ آپ اردو میں بھی کر سکتے ہیں۔ پہلے خدا کی حمد و ثنا کرتے ہیں اور پھر میت کے لیے دعا کی جاتی ہے۔

    ہمارے ہاں رائج طریقہ یہ ہے کہ پہلی تکبیر کے بعد حمد، دوسری تکبیر کے بعد درود اور تیسی تکبیر کے بعد میت کے لیے دعا اور چوتھی تکبیر کے بعد سلام پھیر دیتے ہیں۔ اس میں کوئی ہدایت نہیں کہ سلام سے پہلے ہاتھ چھوڑنے ہیں یا بعد میں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register