Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam قرآن انسانوں میں سکون پیدا کرتا ہے یا اضطراب ؟؟

Tagged: 

  • قرآن انسانوں میں سکون پیدا کرتا ہے یا اضطراب ؟؟

    Posted by Aejaz Ahmed on August 20, 2025 at 12:25 pm

    محترم جاوید غامدی صاحب نے فرمایا کہ سکوں اور اطمینان اس دنیا کی چیز نہیں ہے۔ اسلام لوگوں میں اضطراب پیدا کرنا چاہتا ہے۔

    تو اس آیت کی کیا تشریح ہے :

    اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَىٕنُّ الْقُلُوْب۔ الرعد 13:28

    Aejaz Ahmed replied 5 hours, 36 minutes ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • قرآن انسانوں میں سکون پیدا کرتا ہے یا اضطراب ؟؟

    Aejaz Ahmed updated 5 hours, 36 minutes ago 2 Members · 2 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar August 20, 2025 at 11:59 pm

    اس کی وضاحت بھی انھوں نے کی ہے کہ اس سے مراد عقلی اطمینان ہے کہ اسے زندگی اور اس دنیا کے بارے میں پریشان کن سوالات کا جواب مل گیا ہے۔

    طبیعت کے اضطراب اور اطمینان کا تعلق کیفیات سے ہوتا ہے۔ اس معاملے میں عقل اور علم نفسیات سے کام لیا جاتا ہے۔

  • Aejaz Ahmed

    Member August 21, 2025 at 7:13 am

    تھوڑا مزید وضاحت فرمائیں کہ عقلی اطمینان اور دل کے اضطراب میں کیا فرق ہے ؟

    یعنی دین کس اضطراب کی بات کر رہا ہے اور اس آیت سے جو عقلی اطمینان ہوتا ہے ان دونوں میں فرق کو برائے مہربانی واضح کریں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register