-
نمازِ فجر کے وقت جگانا
نمازِ فجر کے وقت باز اوقات گھر والے سو رہے ہوتے ہیں، میری انکو اٹھانے کی ہمت نہیں ہوتی خاص طور پر میرے والدین کو۔ وہ بھی مجھے معلوم ہے کے سارا دن تھک ہار کر رات کو بستر پر لیٹتے ہیں اس لیے انکو جگایا نہیں جاتا میرے سے، کیا میں غلط کرتا ہیں؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2133 days, 9,801 registered users have posted 69,551 messages under 20,586 unique topics on Ask Ghamidi.