Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions شوہر کا طلاق دینے اور بیوی کا عدالت سے خلع لینے میں فرق ؟

  • شوہر کا طلاق دینے اور بیوی کا عدالت سے خلع لینے میں فرق ؟

    Posted by Aejaz Ahmed on September 17, 2025 at 6:41 am

    کچھ اسکالر یہ کہتے ہیں کہ طلاق دینے کا حق صرف شوہر کا ہے اور عدالت شوہر بیوی کے درمیان طلاق کا فیصلہ نہیں کرسکتی ہے۔ پوچھنا یہ تھا کہ عدالت کی طرف سے نکاح فسخ کر دینے اور شوہر کے طلاق دینے میں بیوی اور بچے کے حقوق کے لحاظ سے کیا فرق ہے ؟؟

    کیا عدالتی فسخ نکاح کے بعد بیوی دوسری شادی کرسکتی ہے یا نہیں۔ سوشل میڈیا میں مشہور ایک اسکالر کہتے ہیں عورت کا دوسری شادی کرنا زنا ہے۔

    برائے مہربانی تفصیل سے بتائیں کہ دونوں سوچ میں کیا فرق ہے ؟؟

    Aejaz Ahmed replied 47 minutes ago 1 Member · 0 Replies
  • 0 Replies

Sorry, there were no replies found.

You must be logged in to reply.
Login | Register