Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam کلمہ شہادت کا اقرار کیسے ؟

Tagged: , ,

  • کلمہ شہادت کا اقرار کیسے ؟

    Posted by Aejaz Ahmed on October 28, 2025 at 12:53 pm

    کلمہ شہادت اشهد ان لا اله الا الله وأشهد ان محمدا عبده ورسوله، میں ہم اللہ کی وحدانیت اور رسول اکرمﷺ کے رسالت کی گواہی دیتے ہیں۔ جبکہ سب جانتے ہیں کہ دنیا میں کسی بھی چیز کی گواہی اس وقت تک نہیں مانی جاتی ہے جبتک کہ اسے انکھوں سے دیکھا نہ گیا ہو۔

    تو سوال یہ ہے کہ ہم اللہ کو دیکھے بغیر اور رسول اکرمﷺ سے ملے بغیر یہ گواہی کیسے دے سکتے ہیں ؟؟ ایسی صورت میں ہماری گواہی سچی کیسے کہلا سکتی ہے ؟

    Aejaz Ahmed replied 5 months ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • کلمہ شہادت کا اقرار کیسے ؟

    Aejaz Ahmed updated 5 months ago 2 Members · 2 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar October 30, 2025 at 5:28 am

    گواہی کا لفظ اظہار ایمان کے لیے بھی مستعمل ہے۔ یعنی گویا یوں کہا جاتا ہے کہ خدا کے ایک ہونے اور محمد رسول اللہ ﷺ کے خدا کے نبی ہونے کا ایسا یقین ہے جیسے خود مشاہدہ کیا ہوا ہے۔

  • Aejaz Ahmed

    Member October 30, 2025 at 5:47 am

    جزاک اللہ سر

You must be logged in to reply.
Login | Register