-
Familial Relationships And Obeying Parental Demands
السلام علیکم
میں بیرون ملک اپنے بیوی بچوں کے ساتھ مقیم ہوں، بیوی کو اپنے پاس بلانے کا مقصد بچے تھے جو الحمدللہ۔ اللہ نے عطا فرمائے،
اب میرے والدین مجھے مجبور کر رہے ہیں کہ اپنے بچوں کو واپس پاکستان بھیجوں اور خود وقتن فوقتن ان کو ملنے آتا رہوں۔ نہیں تو تم سے رشتہ ختم وغیرہ۔
جو کہ میرا دل نہیں مانتا کیوں کہ ان کے بغیر اب گزار ممکن نہیں،
ہمیں فلہال کچھ کاغذات کے مسائل درپیش ہیں اگر ان کو ملک واپس بھیج دیا تو واپسی کا کوئی راستہ نہیں۔
مہربانی فرما کر مجھے گائیڈ کریں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2218 days, 9,999 registered users have posted 70,832 messages under 21,057 unique topics on Ask Ghamidi.