-
Preacher Of Islam
السلام علیکم ورحمۃ اللہ امید کرتا ہوں اپ خیریت سے ہوں گے میرا سوال یہ تھا کہ کیا اسلام کی تبلیغ کرنا ہر مسلمان پہ فرض ہے کیا ہر ایک کو یہ چاہیے کہ وہ جو ائے تو جانتا ہو دوسروں تک پہنچائے اگر اس نے یہ نہ کیا تو اس سے قیامت کے دن سوال ہوگا کہ اگر تم یہ جانتے تھے تو تم نے دوسرے کو کیوں نہیں بتایا یا اسلام کی تبلیغ کرنا کسی خاص پروفیشنل بندے پر فرض ہے ایک تفصیلا جواب دے دیں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1937 days, 9,076 registered users have posted 66,061 messages under 19,220 unique topics on Ask Ghamidi.
Sorry, there were no replies found.