-
خوشحالی اور سرکشی کا باہمی تعلق ؟
سورہ الشوریٰ کی آیت 27 میں اللہ تعالٰی فرماتا ہے کہ :
اگر اللہ اپنے بندوں کو کھلا رزق دے دیتا تو وہ زمین میں سرکشی کا طوفان برپا کر دیتے ، مگر وہ ایک حساب سے جتنا چاہتا ہے نازل کرتا ہے ،
سوال یہ ہے کہ خوشحالی اور سرکشی کا کیا تعلق ہے ؟ اگر خوشحالی ہوتی تو سرکشی بڑھ جاتی، ایسا کیوں ؟ خوشحال لوگ کیوں سرکش ہوتے ہیں ؟؟
اور غربت سرکشی کو کیسے روکتی ہے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1962 days, 9,146 registered users have posted 66,402 messages under 19,367 unique topics on Ask Ghamidi.