-
ماں باپ کی طلاق
اگر ماں باپ طلاق لہنے کے بعد دوسری شادی کرلیں تو اپنی اولاد سے رابطہ نہ رکھیں اور دوسری شادی کے بعد اپنی اپنی اولاد سے محبت اور شفقت کا رویہ رکھیں تو اس صورت میں پہلی اولاد کی حق تلفی ہوئی اب پہلی اولاد کے کیا فرائض ہیں اور جو زہنی اور جزباتی تکلیف ہوتی ہے اس کو کیسے کم کیا جائے یاد رہے میرے ماں باپ کی طلاق میرے بچپن میں ہوی جاے
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1962 days, 9,146 registered users have posted 66,402 messages under 19,367 unique topics on Ask Ghamidi.
Sorry, there were no replies found.