Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islam And Family بغیر وجہ کے طلاق لینا اور طلاق دینا

Tagged: 

  • بغیر وجہ کے طلاق لینا اور طلاق دینا

    Posted by Aejaz Ahmed on January 22, 2026 at 11:36 am

    اسلام عورت کا طلاق لینے یا مرد کا طلاق دینے کے لئے کیا مناسب وجہ بتاتا ہے ؟ کیا میاں بیوی بغیر کسی بڑی وجہ کے طلاق دے اور لے سکتے ہیں ؟ آج کل یہ دیکھنے میں آرہا ہے کہ دوسرے مرد یا دوسری عورت سے شادی کی خواہش سے اکثر مرد و عورت طلاق دے اور لے لیتے ہیں تو ایسا کرنا دین کے نظر میں کیسا ہے ؟ کیا دین کی نظر میں میاں بیوی کا ساری زندگی ایک ساتھ رہنا ضروری ہے ؟ حلال طریقے سے انجوائے کرنا اگر مقصود ہو تو شوہر بیوی طلاق لے کر دوسری شادی کیوں نہیں کرسکتے ؟؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 2 months, 2 weeks ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • بغیر وجہ کے طلاق لینا اور طلاق دینا

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar January 23, 2026 at 2:00 am

    شادی ختم کرنا کوئی پسندیدہ عمل تو نہیں، مگر یہ رشتہ محض رسمی نہیں ہونا چاہیے۔ اگر محض مزاج کی موافقت نہ ہو یا نہ رہے تو بھی معقول وجہ ہے رشتہ ختم کرنے کی۔

    ایک صحابیہ کو اس وجہ سے طلاق دلوائی گئی تھی کہ انھیں اپنے شوہر کی شکل سخت ناپسند تھی۔

You must be logged in to reply.
Login | Register