-
اگر اصل اتباع صرف قرآن اور سنت کی ہے تو کسی ایک امام کی لازمی تقلید کیوں؟"
محترم غامدی صاحب!اگر دین کا اصل ماخذ قرآن اور سنتِ رسول ﷺ ہیں، اور ہر مسلمان کا اصل تعلق اللہ اور اس کے رسول سے ہونا چاہیے، تو پھر کسی خاص فقہی امام (جیسے امام ابو حنیفہ، امام شافعی وغیرہ) کے مسلک کو لازم سمجھ کر فالو کرنا کیوں ضروری سمجھا جاتا ہے؟کیا ایک عام مسلمان براہِ راست قرآن و سنت کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی کوشش نہیں کر سکتا؟اور اگر کر سکتا ہے تو پھر چار ائمہ کی تقلید کی دینی حیثیت کیا ہے؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2080 days, 9,645 registered users have posted 68,875 messages under 20,283 unique topics on Ask Ghamidi.