-
کیا توہین رسالت کی سزاء موت ہے ؟
کچھ لوگ سورہ التوبہ کی آیت 12 کے الفاظ وَ طَعَنُوۡا فِیۡ دِیۡنِکُمۡ فَقَاتِلُوۡۤا اَئِمَّۃَ الۡکُفۡرِ یعنی جو تمھارے دین میں طعنہ زنی کریں تو ان سے جنگ کرو سے توہین رسالت کی سزاء موت ہونے کا مطلب لیتے ہیں۔
کیا یہ درست ہے، برائے مہربانی وضاحت کردیں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2036 days, 9,406 registered users have posted 67,883 messages under 19,914 unique topics on Ask Ghamidi.